Showing posts with label Bazm-e-Paigham. Show all posts
Showing posts with label Bazm-e-Paigham. Show all posts
What is Bazm-e-Paigham? Urdu Introduction
Fahad bin Khalid
بزم پیغام دراصل سکولز کے طلبہ کی ایک ادبی اور اصلاحی سوسایٹی ہے جس کا نصب العین ہے “نیک بنو نیکی پھیلاؤ”. اس کا قیام ١٩٧٨ میں ہمارے ملک کے مایہ ناز ناول نگار جناب نسیم حجازی کے زیر سرپرستی عمل میں آیا۔
پروگرامات
بزم پیغام اسکولز کے طلبہ کو اچھا مسلمان اور پاکستانی بنانے کے لئے اپنے نصب العین “نیک بنو نیکی پھیلاؤ” کے تحت مختلف نوعیت کے رنگا رنگ اور دلچسپ نصابی اور ہم نصابی پروگرامات کا اہتمام کرتی ہے، جس میں شاہین کیمپ، پیغام محفل، شاہین فورم، ٹیلینٹ ایوارڈ شو، ہونہار کیمپ، شائننگ سٹارز کیمپ، فروغ تعلیم مہم، پیغام اقبال مہم اور سائنس کوئز شامل ہیں۔
6:43 PM
Articles
,
Bazm-e-Paigham
,
IJT
,
Islam
,
Islami Jamiat Talba
,
Jamaat-e-Islami
,
Jamiat
,
Urdu
,
بزم پیغام
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)
