(Hamd) Ilahi teri dawat par - الہی تیری دعوت پر
الہی تیری دعوت پر تیرے دیوانے آے ہیں
تیری رحمت سے الجھی گتھیاں سلجھانے آے ہیں
عدو کے اسلحے سے لیس لشکر کے مقابل میں
تہے دامان ہیں لے کر جان کے نذرانے آے ہیں
الہی تیری دعوت پر تیرے دیوانے آے ہیں
تیری رحمت سے الجھی گتھیاں سلجھانے آے ہیں
متاع زندگانی کی ہوس میں زنگ آلودہ
فسردہ جذبہ ایمان کو گرمانے آے ہیں
الہی تیری دعوت پر تیرے دیوانے آے ہیں
تیری رحمت سے الجھی گتھیاں سلجھانے آے ہیں
تبوک و بدر و خندق سے نمایا روشنی لے کر
صحابہ کے اسی کردار کو اپنانے آے ہیں
الہی تیری دعوت پر تیرے دیوانے آے ہیں
تیری رحمت سے الجھی گتھیاں سلجھانے آے ہیں
الہی لشکر اسلام کی تو دستگیری کر
بہر سو تیری وحدت کا علم لہرانے آے ہیں

Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)

No comments :
Post a Comment
Hateful and abusive comments are not tolerated in this site. Time is not to be Wasted in answering insults. Your IP and email address will be blocked.