Hadeeth about Government and Public
Fahad bin Khalid
10:37 PM
Articles
,
Hadeeth
,
Hazrat Muhammad (S.A.W.)
,
Hukmaraan
,
Pakistan
,
Public
,
Urdu
2 comments
حکومت اور عوام کے متعلق احادیث
نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا
امارت اور حکومت کی خواہش نہ کر اس لئے کے اگر طلب کرنے سے تمہیں حکومت ملی تو الله تمہیں اسی حکومت کے حوالے کر دے گا اور اگر بے طلب ملی تو الله کی طرف سے تمہاری مدد کی جاے گی.
فرمایا تمہارے بہترین حکمران وہ ہیں جن سے تم محبّت کرو اور وہ تم سے محبّت کریں. جن کے لئے تم دعا کرو اور وہ تمہارے لئے دعا کریں. اور بدترین حکمران وہ ہیں جن سے تم بغض رکھو اور وہ تم سے بغض رکھیں. تم ان پر لعنت کرو اور وہ تم پر لعنت کریں.
(ابن ماجہ، ترمذی)
2 comments :
Hateful and abusive comments are not tolerated in this site. Time is not to be Wasted in answering insults. Your IP and email address will be blocked.
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Liked.
ReplyDeleteThis comment has been removed by a blog administrator.
ReplyDelete